فطری انصاف
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiانصاف کے فطری تقاضے رہیں ملحوظ
جن کی بنیاد فقط علم ہے جہل نہیں ہے
قانونی شکنجوں سےخود نکلےعدالت
مدعی ہی جس دعوی میں اہل نہیں ہے
More General Poetry
انصاف کے فطری تقاضے رہیں ملحوظ
جن کی بنیاد فقط علم ہے جہل نہیں ہے
قانونی شکنجوں سےخود نکلےعدالت
مدعی ہی جس دعوی میں اہل نہیں ہے