فقط عشق ہو تم ۔

Poet: عبّاس جلبل By: Abbas Jalbal, Attock

شوق والے تو صرف چہروں پہ مرتے ہیں
نظر والے تو بس آنکھوں میں ڈوب جاتے ہیں

Rate it:
Views: 961
04 Nov, 2020