فلک چِیر کر جو پہنچ جاۓ اس تک

Poet: توقیر اعجاز دیپک By: سید سبطین علی شاہ, DG Khan

فلک چِیر کر جو پہنچ جاۓ اس تک
صدا کوئی ایسی لگا کر تو دیکھو

بہت کر لیا تم نے کعبے کو سیدھا
ذرا آج سجدے میں جا کر تو دیکھو

Rate it:
Views: 164
11 Jul, 2024
More Love / Romantic Poetry