فون پر جب تجھ سےبات ہوتی ہے میرےلیےوہ یادگارساعت ہوتی ہے یہ روز کی تنہائی شائد مجھےمارڈالتی مگرساتھ تیری یادوں کی بارات ہوتی ہے