فون پہ جب بھی وہ بولتی تھی میرےکانوں میں رس گھولتی تھی میںاس کےدل کی بات جان لیتا جیسے وہ زباں اپنی کھولتی تھی دردبھری باتیں ہوتی تھیں اس کی اپنے اشکوں کےموتی رولتی تھی جس دن ہم دونوں کی بات نہ ہوتی پھر سارا سارا دن وہ روتی تھی