قائم رہیگا امن
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiلڑائی جھگڑوں سے ہوگا حاصل کیا
فلاح پاتا ہےانسان باہمی تعاون سے
عدل میں ہی ہےسب کی اماں مضمر
قائم رہیگا امن طاقت کےتوازن سے
More General Poetry
لڑائی جھگڑوں سے ہوگا حاصل کیا
فلاح پاتا ہےانسان باہمی تعاون سے
عدل میں ہی ہےسب کی اماں مضمر
قائم رہیگا امن طاقت کےتوازن سے