قاتل ہے وہ

Poet: maria ghouri By: maria ghouri, haroonabad

قاتل ہے وہ مقتول ہوں میں
دونوں میں فرق بس اتنا ہے
محبت ہے وہ اور محبی ہوں میں

Rate it:
Views: 672
10 Jul, 2014