قربان تیری چال پر ہوئے تیرے اداؤں پے فدا بھرے شہر میں لگتی ہے تو سب سے جدا اے حسن والی تو احسان میرا بھی مان میرا دل نہ بناتا تو بناتا تجھے کیسے خدا