سنو جب وقت آئے کسی ایک کو چننے کا چھوڑنا ہی مجھ کو لازم ٹھرے سنو گھبرانا مت ہچکچانا مت محبت کا اختتام قربانی ہی تو ہے سنو بس ایک شام جو قرض ہے تم پر اتارتے جانا