قسمت سے کوئی گلہ

Poet: Sidra Roohi By: Sidra Roohi, faisaladab

تجھ کو مجھ سے ہوتی اگر سچی محبت
تو آج مجھے قسمت سے کوئی گلہ نہ ہوتا

Rate it:
Views: 442
21 Sep, 2010