قسمت کا کیسا کھیل ہے جاناں
کسی سے نہ ہوا میل ہے جاناں
دل کی سڑکیں سنسان پڑی ہیں
باہرگاڑیوں کی ریل پیل ہےجاناں
کوئی خریدار اسے لےہی جائےگا
اپنا دل جولگایا سیل ہےجاناں
جس سے دل کاسوداہوا تھا
وہی ظالم دےگیاتیل ہےجاناں
تمہیں یہاں آنےکی فرصت نہیں
اصغر کو ویل ہی ویل ہےجاناں