قسمت
Poet: JAAN-E-WASHMA By: washmakhan, Moscowقسمت کے فیصلے ھے
مقدر کیا کرئے
مقدر میں توں نہیں
زندگی کو کیا کرئے
زندگی میں توں نہیں
جی کر کیا کرئے
جینے کی کوئی امید نہیں
امید کی کوئی امنگ نہیں
امنگ میں رنگ نہیں
رنگ میں چمک نہیں
چمک میں دمگ نہیں
دمگ میں وشمہ نہیں
وشمہ میں دم نہیں
More Love / Romantic Poetry






