میرا تیرا ہے کیا محبت میں جو بھی جتنا ہے سب ہمارا ہے دور بھاگوں تو کس لیے آخر میں ہو یوسف نہ تو زلیخا ہے