قفسِ ہجر میں---
Poet: UA By: UA, Lahoreقفسِ ہجر میں محصور کر کے رکھا ہے
مجھے اِس کَرب سے رہائی نہیں دیتے ہو
جب کہ یہ --- مَرض لا علاج نہیں
مسیحا ہو مگر دوائی نہیں دیتے ہو
More Love / Romantic Poetry
قفسِ ہجر میں محصور کر کے رکھا ہے
مجھے اِس کَرب سے رہائی نہیں دیتے ہو
جب کہ یہ --- مَرض لا علاج نہیں
مسیحا ہو مگر دوائی نہیں دیتے ہو