قلب عجب کوئے خدا کے اس میں فرد رہتا ہے دل شکن کا یہ حال ہے لہو بھی سرد رہتا ہے اپنے ہی گھر میں سر جھکائے پھرتا ہوں میں اس لئے بھی اکثر اب گردن میں درد رہتا ہے