کل رات کھولا میں نے د ر یچہ اپنے گھر کا نگاہ نے کیا نظارہ چاندنی میں اپنے شھر کا ھر سو نظر آئی مجھے غیر کی پرچھائیں پر کر نہ سکی دیدار ثنآ اپنے قمر کا