قوسِ قزح کے رنگ ہیں آنکھوں میں اس قدر جب سے وہ میرے پیار کی تصویر بن گئے شک و شبہ ہے مجھ کو ہواؤ درا بتانا ۔میرے علاوہ کس کو وہ جان بولتا ہے اے غمِ ہجر ابھی اٹھ نہ مری محفل سے دل کے عالم میں ابھی دن ہے کوئی رات نہیں