قوس گھروں میں اکثر قصاب ہی ملتے ہیں
Poet: Santosh Gomani By: Santosh Gomani, Mithiقوس گھروں میں اکثر قصاب ہی ملتے ہیں
 تجھے کس نے کہا آخرت میں حساب بھی ملتے ہیں
 
 محبت میں شہادت سے ازالہ نہیں ہوتا
 تم مر کر دیکھو کئی خطاب بھی ملتے ہین
 
 کیوں ڈھونڈنے چلے ہو دور اپنی منزلیں
 خود میں ہی جھانکنے سے سراغ بھی ملتے ہیں
 
 افضل کروگے تو عمدہ پاؤ گے مزاج
 ورنہ تو ہر جگہ بس افراط ہی ملتے ہیں
 
 عالم ارواح سے تھوڑا کتراکے گذرا کرو
 عذاب پہ سوچ کر تو عذاب ہی ملتے ہیں
 
  
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 