Add Poetry

لاحاصل بتا مجھے تجھ سے اتنی محبت کیوں ہے

Poet: Maria riaz Ghouri By: Maria Ghouri, harooNAbad

لاحاصل بتا مجھے تجھ سے اتنی محبت کیوں ہے؟
قدم قدم سانس سانس پہ تیری چاہت کیوں ہے؟

میں نے تمنا ہمیشہ حاصل کی، کی مجھے ملا تو لاحاصل بن کر
میرے حاصل سے تیری اسقدر مشابہت کیوں ہے؟

دل کو دھڑکتے پایا جب بھی تیرے احساس میں پایا
وہموں سے میری سوچ کو اسقدر مماثلت کیوں ہے؟

کبھی تونے محسوس کی ہے چاند کی چاندنی میں میری خوشبو؟
مجھے تو چاند کی ہر بدلتی کڑوٹ میں لگتی تیری شرارت کیوں ہے؟
 

Rate it:
Views: 1701
13 Sep, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets