لاکھ کوئی چھپا کر رکھیں دل
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, PAKISTANلاکھ کوئی چھپا کر رکھیں دل
سات پردوں میں بھی چرا کر لے جائیں
دل کو وہ تاڑ رھے ہے نظروں سے
دل نہ میرا چرا کر لے جائے
چھپ بھی جائیں تو نہ بچ سکے گی وشمہ
گرفتار نگاؤں میں اڑا کر لے جائیں
کس کا مقدر کس کے ہاتھ سے مچل جائیں
More Love / Romantic Poetry






