لا ابالی عمر کا پہلا خواب محبت
Poet: Dr. ahmad raheel ghauri By: Dr. ahmad raheel ghauri, LAHORE.لا ابالی عمر کا پہلا خواب محبت
صحرا میں کھلتا سرخ گلاب محبت
جس کا ہر اک صفحہ تمہارے نام
ایسی انمول ہے یہ کتاب محبت
More Love / Romantic Poetry
لا ابالی عمر کا پہلا خواب محبت
صحرا میں کھلتا سرخ گلاب محبت
جس کا ہر اک صفحہ تمہارے نام
ایسی انمول ہے یہ کتاب محبت