لطف جو چرائے ہیں ہم نے چاند لمحوں کے

Poet: muhammad nawaz By: muhammad nawaz, sangla hill

اک ذرا حقیقت پھر سلسلے ہیں خوابوں کے
دو گھڑی کی چاہت ہے اور درد صدیوں کے

زندگی کے میلے میں اس سے بڑھ کے کیا ہو گا
لطف جو چرائے ہیں ہم نے چاند لمحوں کے

Rate it:
Views: 473
20 May, 2011