لفظ محبت کیا لکھا اسد !!
Poet: Asad By: Asad, mpkلفظ محبت کیا لکھا اسد !! افسانہ بن گیا
لوگ کہنے لگے اجی یہ تو دیوانہ بن گیا
دیکھو اس کی غزل سے صاف ظاہر ھے
کہ کسی شمع الفت کا ھے پروانہ بن گیا
More Love / Romantic Poetry
لفظ محبت کیا لکھا اسد !! افسانہ بن گیا
لوگ کہنے لگے اجی یہ تو دیوانہ بن گیا
دیکھو اس کی غزل سے صاف ظاہر ھے
کہ کسی شمع الفت کا ھے پروانہ بن گیا