لفظ ٹوٹ جاتے ہیں
Poet: Sheikh Huma Ali By: Sheikh Huma Ali, Karachiچاہتی ہوں سب کہہ دوں
دل میں جو چھپی باتیں
پر میں کیا کروں جانا
جوڑتی ہوں لفظوں کو
سوچتی ہوں سب کہہ دوں
سامنے جب آتے ہو
لفظ ٹوٹ جاتے ہیں
ذہن کے خیالات ٹوٹ پھوٹ جاتے ہیں
More Love / Romantic Poetry






