لوٹا تو تیرے پاس ہی آؤں گا ھم نفس

Poet: muhammad nawaz By: muhammad nawaz, sangla hill

جب وقت گنوا بیٹھو گے تو یاد کرو گے
پھر پتھروں میں کھویا نگیں ڈھونڈتے رہنا

لوٹا تو تیرے پاس ہی آؤں گا ہم نفس
کانٹوں سے بہاروں کا پتہ پوچھتے رہنا

Rate it:
Views: 395
20 May, 2011