لوٹے گا تو دے گا وہ سہارا مجھے اک دن

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائشیا

لوٹے گا تو دے گا وہ سہارا مجھے اک دن
مل جائے گا منزل کا کنارہ مجھے اک دن

Rate it:
Views: 342
20 Aug, 2015