لوگوں نے محبت کوکاروبارسمجھا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

لوگوں نے محبت کو کاروبار سمجھا ہے
کئی نادانوں نےاسے بیوپار سمجھا ہے
کئی سال استادوںسےسیکھنے کےبعد
بڑی مدت بعد ہم نےسچا پیار سمجھا ہے

Rate it:
Views: 415
02 Mar, 2012