لکھتا ہوں تو تم ہی اترتے ہو قلم سے
Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Hubلکھتا ہوں تو تم ہی اترتے ہو قلم سے
تمہیں کیا پتا ہم چاہتے ہیں تجھے جنم سے
تم بھی اعتبار کرلو میرا ایک بار فہیم
زندگی بھر تمہیں ہی چاہیں گئے قسم سے
More Love / Romantic Poetry






