لگتا ہے شہزادی کی سواری آئی ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamاس سال ایسی برف باری آئی ہے
لگتا ہےشہزادی کی سواری آئی ہے
تم بھی اسی سوچ میں ڈوبےہوگے
تمہارےہاں کیوں نہ بارات ہماری آئی ہے
میرے در و بام روشنی میں نہا گئے
آج بڑےدنوں بعد یاد تمہاری آئی ہے
ریشماں پیارکاکیس جیت کردم لےگی
آج وہ بندوق لےکر کچہری آئی ہے
More Love / Romantic Poetry






