لگتا ہےوہ حور کوئی آسمانی ہےبھائی
صورت اس کی جانی پہچانی ہے بھائی
شاید زندگی کےکسی موڑ پہ مل جائے
اپنی دردبھری روداد اسےسنانی ہے بھائی
غم جیسی انمول شےجس نےعطا کی
یہ اس ہستی کی مہربانی ہے بھائی
کچھ آہیں کچھ نالےاور حسیں یادیں
یہی میری محبت کی کہانی ہےبھائی