لگی رہتی ہے تیرا پیار پانے کی لگن تیرے سوا کوئی اور نہیں میرا سجن جب کبھی گزرتے ہوئے خیالوں سے کھل اٹھتا ہے میرےدل کا چمن