لہجے برف ہو جاٰئیں تو پگھلا نہیں کرتے دل ٹوٹ بھی جاٰئیں تو جڑا نہیں کرتے راستے سے بھٹک جاٰئیں وہ مڑ نہیں کرتے پرندے ڈر کر اڑ جاٰئیں تو لوٹا نہیں کرتے