لیکن اپنا بنایا نہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

پیار کو ٹھکرایا نہیں
اپنا بھی بنایا نہیں

اپنا اپنا کہتے رہے
لیکن اپنا بنایا نہیں

Rate it:
Views: 339
27 Feb, 2018