مار ڈالا ہے
Poet: UA By: uzma ahmad, Lahoreوفاداری سے جی رہے تھے
 بے وفائی نے مار ڈالا ہے
 
 تم سے ملتے ہی جی اٹھے تھے
 اور جدائی نے مار ڈالا ہے
More Love / Romantic Poetry
وفاداری سے جی رہے تھے
 بے وفائی نے مار ڈالا ہے
 
 تم سے ملتے ہی جی اٹھے تھے
 اور جدائی نے مار ڈالا ہے