رات بھریہ کیسا ہنگامہ رہا کہ میں دن بھر روتا رہا اس نے ستم در ستم کیے اور میں زخم سب پروتا رہا راحتیں گر میرا نصیب ہیں تو کیوں مجھ سے وہ ڈرتا رہا اس نے کہا محبت کی مالا بنو میں تمام عمر گہر چنتا رہا