مانا کہ برا ہوں مگر تیرا ہوں ہے جرم ہوا مجھ سے مجرم بھی تیرا ہوں نفرت کی جو دیب جلی ہے دل میں تیرے جل نہ جاﺅں کہیں بچالے اگر تیرا ہوں لوٹ آﺅ تم کامرے کہ منتظرہین آنکھیں مانا کہ برا ہوں مگر تیرا ہوں