مان لی ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

مان لی ہیں تمہاری سب باتیں
کیا میری ایک بات مانو گے

اپنا مانا ہے تمہیں جی جاں سے
میری یہ بات صحیح مانو گے

Rate it:
Views: 606
25 Feb, 2019