مت جائواس دل سے نکل کر
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiمت جائواس دل سے نکل کر
رہویہاں خون جگر بن کر
کرہ اسے روشن اپنے لہو سے
جلاو چراغ عشق یہاں بس کر
سجا دوشہر دل خوشیوں سے
بھر دو وفا کا رنگ یہاں مٹ کر
کیسی ہوتی ہے محبت کی تڑپ
کرو محسوس یہاں رک کر
گائو پیار کے گیت یہاں مل کر
دیکھو پیار کے رنگ یہاں چل کر
More Love / Romantic Poetry






