مت کھیلو میرے اشکوں سے
کہیں چھوٹ نہ جانا پلکوں سے
تجھے آنکھوں میں سجائے رکھتے ہیں
کبھی دور نہ جانا نظروں سے
تجھ سے ملنے کی آس رکھتے ہیں
منتظر ہیں تیرے برسوں سے
تیرے دید کی خاطر جیتے ہیں
کہیں کھو نہ جانا رستوں سے
تیری باتوں پہ اعتبار کرتے ہیں
کہیں بھول نہ جانا وعدوں سے