مثال

Poet: By: Fasih ur Rehman, Lahore

تجھ سے اچھی غزل کوئی
مجھ سا غزل سرا کوئی

دنیا میں ہے اگر گوئی
واضح کرو مثال سے

مجھ کو ہیں کام اور بھی
کچھ تو کرو میرا خیال

آتے ہو جب خیال میں
جاتے نہیں خیال سے

Rate it:
Views: 360
25 Apr, 2011