مجھکو جو تم نے نہ دیکھا تو کیا دیکھا عید میں چاند کو دیکھا تم نے تو کیا دیکھا پھولوں میں کلی کو دیکھا تم نے تو کیا دیکھا بلبل کو چہکتے دیکھا تم نے تو کیا دیکھا پھولوں کی مہک کو دیکھا تم نے تو کیا دیکھا