جب تمہیں محبت ہو گی
میرے جذبوں سے الفت ہو گی
میری سانسوں سے چاہت ہو گی
میری زندگی سے فرقت ہو گی
میرے نام تیری رات ہو گی
حسین جذبات کی بات ہو گی
حسن اداؤں کی خیرات ہو گی
دل کی دھڑکنیں بے تاب ہو گی
بے لوث محبت کی بارات ہوگی
مجھے انتظار ہے اس دن کا