مجھےایسا ایک یار ملا ہے کسی مصورکا شہکارملا ہے آخر ہمارےبھی نصیب جاگے جو اتنےحسیں دلبرکاپیارملاہے دکھ درد ایک ایک کرکےچلدئیے جس دن سےغمخوار ملا ہے میری زندگی کےویراں دشت کو خوشیوں سےھرابھراگلزارملاہے