مجھے جس نے بھی کوئی چیز ادھار دی

Poet: M.AGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIMINGHAM

دیکھتےہی دیکھتےوہ میری شیدائی ہو گئی
چند دنوں میں میری جیب کی صفائی ہو گئی

مجھےجس نےبھی کوئی چیز ادھار دی
پھر سمجھ لو کہ وہ چیز پرائی ہو گئی
 

Rate it:
Views: 383
16 Jun, 2011