مجھے دیکھتے ہی مجھ سے لپٹ جائےگی
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمجھےدیکھتے ہی مجھ سے لپٹ جائےگی
پھر شرم کے مارےخود سمٹ جائے گی
جب خیال آئےگا یہ سپنا نہیں حقیقت ہے
شرم کے مارے وہ پیچھے ہٹ جائے گی
دیکھنا جس دن اپنا ملن ہو جائے گا
پھرہماری جدائی کی بدلی چھٹ جائےگی
تیری تصویر جو دل میں بسا رکھی ہے
دیکھتا ہوں وہ کیسے مٹ جائے گی
More Love / Romantic Poetry






