Add Poetry

مجھے رات بھر کیوں نیند نہ آتی ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

میں بولا مجھے رات بھرکیوں نیند نہ آتی ہے
ہیر بولی کیا تجھے کسی کی یاد ستاتی ہے

میں بولا کبھی خوابوں میں مجھےملنےآیاکرو
ہیر بولی ابھی بزم خیال میں ہمیں بلایا کرو

میں بولا کیا قیمت ہےآپ کہ دل میں رہنےکی
ہیر بولی تجھے ہمت ہی کہاں ہےکرایہ دینےکی

میں بولاکچھ دن مہمان سمجھ کررکھ لیجیے
ہیر بولی پہلے اکیلے پن کا مزہ چکھ لیجیے

میں بولا رانجھامیاں کیوں میرا حسد کرتا ہے
ہیر بولی اس کا چمچہ بھی تجھ سے جلتا ہے

میں بولاعمر کہ ساتھ وزن بھی بڑھتا جارہاہے
ہیر بولی میں فون رکھتی ہوں رانجھا آرہاہے

Rate it:
Views: 1830
09 Jan, 2014
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets