مجھے سونے نہیں دیتی یاد تیری جینے بھی نہیں دیتی بےرخی تیری دن رات تڑپتا ہے یہ دل میرا مرنے بھی تو نہیں دیتی آس تیری