مجھے شعر لکھنے کا سلیقہ آجائے اک ہی شعر میں میرا قرینہ آجائے کاش کہ مجھے سمجھانے کا طریقہ آجائے دل میں پیار کا طوفان جاگ رہا ہے اس انجانے کو سمجھنے کا سلیقہ آجائے