Add Poetry

مجھے ضرورت ہے تمہاری محبت کی

Poet: saba mughal By: saba mughal , karachi

میں تمہاری محبت کے بغیر مر جاؤں گی
مجھے تمہارا ساتھ چاہئے
ورنہ میں راستے پر بھٹک جاؤں گی
بغیر تمہارے میری محبت ادھوری اور خالی ہے
اگر تم مجھ کو نہ ملے تو میں ادھوری رہ جاؤں گی
میرے ہاتھ خالی ہے تمہارے ہاتھوں کے بغیر
اگر تم اپنا ہاتھ نہ بڑھاؤ گے
تو میں گر جاؤں گی
میری زندگی میں خوشیوں کی کوئی کرن نہیں ہے
اگر تم میرے ہمسفر نہ بنو گے تو میں اندھیرے میں گم ہو جاؤں گی
تو پھر تھام لو میرے ہاتھوں کو تم
اور لے چلو وہاں جہاں صرف میں ہوں ور تم ہو
اور دنیا کا ہر خوبصورت نظارہ ہو

Rate it:
Views: 1346
08 Oct, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets