کہنے کو محبت کے سفر میں ہوں مگر راستہ مقتل گاہ کو جاتا ہے مجھے معلوم ہے سب وہ تیرا اپنی محبوبہ کے نام پہ مسکرانا حسن، ہمیں اب بھی تڑپا جاتا ہے مجھے معلوم ہے سب